hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12580

.

سنن البيهقي

12580
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۷۵) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا ابْنُ رَجَائٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَۃَ عَنْ إِدْرِیسَ الأَوْدِیِّ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : الَّذِی یُوصِی بِالْخُمُسِ أَفْضَلُ مِنَ الَّذِی یُوصِی بِالرُّبُعِ وَالَّذِی یُوصِی بِالرُّبُعِ أَفْضَلُ مِنَ الَّذِی یُوصِی بِالثُّلُثِ۔ [ضعیف]
(١٢٥٧٥) حضرت ابن عباس (رض) سے اس شخص کے بارے جس نے خمس کی وصیت کی منقول ہے وہ اس سے افضل ہے جس نے ربع کی وصیت کی اور وہ افضل ہے جس نے ربع کی وصیت کی اس سے جس نے ثلث کی وصیت کی۔