(۱۲۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ یَعْنِی ابْنَ عَطَائٍ الْخَفَّافَ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ یَعْنِی ابْنَ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ صَعْصَعَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -فَذَکَرَ حَدِیثَ الْمِعْرَاجِ وَفِیہِ : ثُمَّ رُفِعَتْ إِلَیَّ سِدْرَۃُ الْمُنْتَہَی ۔ فَحَدَّثَ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ -: أَنَّ وَرَقَہَا مِثْلُ آذَانُ الْفِیَلَۃِ وَأَنَّ نَبَقَہَا مِثْلُ قِلاَلِ ہَجَرَ ۔
مُخَرَّجٌ فِی الصَّحِیحِینِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۳۶۷۴]
(١٢٥٩) مالک بن صعصعہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی معراج والی حدیث بیان کی ، اس میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سدرۃ المنتہیٰ کی طرف اٹھایا گیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے پتے ہاتھی کے کانوں کی طرح تھے اور اس کے بیر ہجر شہر کے مٹکوں کی طرح تھے۔