(۱۲۶۶۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْقَاسِمِ : عَلِیُّ بْنُ الْمُؤَمَّلِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عِیسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا َبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْحَجَبِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یُحَدِّثُ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَنَا وَکَافِلُ الْیَتِیمِ فِی الْجَنَّۃِ کَہَاتَیْنِ ۔ وَقَالَ بِإِصْبَعِہِ السَّبَّابَۃِ وَالَّتِی تَلِیہَا۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْوَہَّابِ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۳۰۴]
(١٢٦٦٢) حضرت سہل بن سعد ساعدی (رح) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی سبابہ اور اس کے ساتھ والی انگلی کو ملایا۔