hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12668

.

سنن البيهقي

12668
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۶۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ َخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَیْمٍ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : أَنَا وَکَافِلُ الْیَتِیمِ لَہُ وَلِغَیْرِہِ إِذَا اتَّقَی اللَّہَ فِی الْجَنَّۃِ کَہَاتَیْنِ ۔ وَأَشَارَ النَّبِیُّ -ﷺ- بِإِصْبَعِہِ الْوُسْطَی وَالَّتِی تَلِی الإِبْہَامَ۔ [منکر۔ مالک]
(١٢٦٦٣) حضرت صفوان بن سلیم کہتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا اور اس کے علاوہ کی بھی اللہ سے ڈرتے ہوئے، دونوں جنت میں اس طرح ہوں گے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے درمیانی انگلی اور ساتھ والی کو ملا کر اشارہ کیا۔