hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12669

.

سنن البيهقي

12669
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۶۶۴) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَیْمٍ یَرْفَعُہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : السَّاعِی عَلَی الأَرْمَلَۃِ وَالْمِسْکِینِ کَالْمُجَاہِدِ فِی سَبِیلِ اللَّہِ أَوْ کَالَّذِی یَصُومُ النَّہَارَ وَیَقُومُ اللَّیْلَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ ہَکَذَا مُرْسَلاً عَنِ ابْنِ أَبِی أُوَیْسٍ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۳۵۳]
(١٢٦٦٤) حضرت صفوان بن سلیم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرفوعاً نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیواؤں اور یتیموں کی مدد کرنے والا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کے برابر ہے اور دن کو روزہ رکھنے والے اور رات کو قیام کرنے والے کے برابر ہے۔