hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12709

.

سنن البيهقي

12709
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۷۰۴) وَقَدْ َخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو یُونُسَ الْقَوِیُّ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِیَّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : اسْتُودِعْتُ مَالاً فَوَضَعْتُہُ مَعَ مَالِی فَہَلَکَ مِنْ بَیْنَ مَالِی فَرُفِعْتُ إِلَی عُمَرَ فَقَالَ : إِنَّکَ لأَمِینٌ فِی نَفْسِی وَلَکِنْ ہَلَکَتْ مِنْ بَیْنِ مَالِکَ فَضُمِّنْتُہُ۔ [ضعیف]
(١٢٧٠٤) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں : مجھے مال امانتاً دیا گیا۔ پس میں نے اسے اپنے مال کے ساتھ رکھ دیا۔ وہ میرے مال کے ساتھ ہلاک ہوگیا، مجھے عمر (رض) کے پاس لایا گیا تو انھوں نے کہا : میرے نزدیک تو امین ہے لیکن تجھ سے مال گم ہوگیا پس میں تجھے ضامن ٹھہراتا ہوں۔