hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12727

.

سنن البيهقي

12727
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۷۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ مَنَازِلٍ التَّیْمِیُّ َخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِدْرِیسَ الأَوْدِیُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ أَبِی کَرِیمَۃَ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- بَعَثَ أَبَاہُ جَدَّ مُعَاوِیَۃَ إِلَی رَجُلٍ أَعْرَسَ بِامْرَأَۃِ أَبِیہِ فَضَرَبَ عُنُقَہُ وَخَمَّسَ مَالَہُ۔ [حسن]
(١٢٧٢٢) معاویہ بن قرۃ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے والد، یعنیمعاویہ کے دادا کو ایک آدمی کی طرف بھیجا۔ اس نے اپنے باپ کی بیوی سے شادی کی تھی، اس نے اس کی گردن اتاری اور اس کے مال کا خمس لیا۔