hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12771

.

سنن البيهقي

12771
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۷۶۶) وأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ َخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی بْنِ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَنَفَّلَنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- رَاحِلَتَہُ وَمَا عَلَیْہَا وَسِلاَحَہُ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٢٧٦٦) عکرمہ بن عمار نے حدیث ذکر کی کہ سلمہ نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اس کی سواری اور جو اس پر اسلحہ وغیرہ تھا دے دیا۔