hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1283

.

سنن البيهقي

1283
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِہْرَانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ قَادِمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ وَہُو سُلَیْمَانُ بْنُ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -تَوَضَّأَ مَرَّۃً مَرَّۃً وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ وَصَلَّی الصَّلَوَاتِ کُلَّہَا بِوُضُوئٍ وَاحِدٍ، فَقَالَ لَہُ عُمَرُ: صَنَعْتَ شَیْئًا مَا کُنْتَ تَصْنَعُہُ۔ فَقَالَ: ((عَمْدًا فَعَلْتُہُ یَاعُمَرُ))۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۷۷]
(١٢٨٤) سلیمان بن بریدہ اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا اور ایک وضو سے تمام نمازیں پڑھیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سیدنا عمر (رض) نے کہا : آپ نے یہ کام کیا ہے اس سے پہلے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایسا نہیں کرتے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اے عمر ! میں نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے۔ “