hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12843

.

سنن البيهقي

12843
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۸۳۸) وَ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الرَّبِیعِ الْمَکِّیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فِی ہَؤُلاَئِ لأَطْلَقْتُہُمْ لَہُ ۔ یَعْنِی أُسَارَی بَدْرٍ۔ قَالَ سُفْیَانُ : وَکَانَتْ لَہُ عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- یَدٌ وَکَانَ أَجْزَی النَّاسِ بِالْیَدِ۔ [صحیح۔ بخاری ۳۱۳]
(١٢٨٣٨) اس روایت میں الفاظ ہیں کہ ان کے بارے میں گفتگو کرتا تو میں ان کو چھوڑ دیتا یعنی بدر کے قیدیوں کو۔ سفیان نے کہا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اس کا احسان تھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں میں سب سے زیادہ احسان کی جزا دینے والے تھے۔