hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12857

.

سنن البيهقي

12857
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۸۵۲) وَ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا الْحَسَنِ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ عَنْبَسَۃَ بْنِ سَعِیدٍ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ النُّعْمَانِ النَّخَعِیِّ حَدَّثَنِی أَشْیَاخُنَا قَالُوا : صَارَ فِی قَسْمِ النَّخَعِ رَجُلٌ مِنْ أَبْنَائِ الْمُلُوکِ یَوْمَ الْقَادِسِیَّۃِ فَأَرَادَ سَعْدٌ أَنْ یَأْخُذَہُ مِنْہُمْ فَغَدَوْا عَلَیْہِ بِسِیَاطِہِمْ فَأَرْسَلَ إِلَیْہِمْ : إِنِّی کَتَبْتُ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالُوا : قَدْ رَضِینَا فَکَتَبَ إِلَیْہِ عُمَرُ : إِنَّا لاَ نُخَمِّسُ أَبْنَائَ الْمُلُوکِ فَأَخَذَہُ مِنْہُمْ سَعْدٌ فَقَالَ الْمُغِیرَۃُ : لأَنَّ فِدَائَ ہُ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ۔ [صحیح]
(١٢٨٥٢) نخعی کہتے ہیں : ہمارے شیوخ نے بیان کیا کہقادسیہ کے دن بادشاہوں کے بیٹوں میں سے ایک آدمی تقسیم ہوگیا، سعد نے اسے لینے کا ارادہ کیا۔ وہ صبح کے وقت آئے، اس نے ان کو پیغام دیا کہ میں نے عمر بن خطاب (رض) کو لکھا ہے۔ انھوں نے کہا : ہم راضی ہیں، پس عمر (رض) نے اس کی طرف لکھا کہ ہم بادشاہوں کے بیٹوں سے خمس نہیں لیتے۔ پس سعد نے اسے ان سے لے لیا۔ مغیرہ نے کہا : اس کا فدیہ اس سے زیادہ تھا۔