(۱۲۹۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَۃَ عَنِ الْہَیْثَمِ بْنِ حُمَیْدٍ
(ح) قَالَ وَحَدَّثَنَا خُشَیْشُ بْنُ أَصْرَمَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ جَمِیعًا عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ نَصْرٍ الْکِنَانِیِّ عَنْ رَجُلٍ وَقَالَ أَبُو تَوْبَۃَ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ شَیْخٍ مِنْ بَنِی سُلَیْمٍ عَنْ عُتْبَۃَ بْنِ عَبْدٍ السُّلَمِیِّ وَہَذَا لَفْظُہُ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : لاَ تَقُصُّوا نَوَاصِیَ الْخَیْلِ وَلاَ مَعَارِفَہَا وَلاَ أَذْنَابَہَا فَإِنْ أَذْنَابَہَا مَذَابُّہَا وَمَعَارِفَہَا دِفَاؤُہَا وَنَوَاصِیہَا مَعْقُودٌ فِیہَا الْخَیْرُ۔ [ضعیف]
(١٢٩٠٣) عتبہ بن عبدالسلمی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گھوڑوں کی پیشانیوں ان کے چہرے کے نمایاں حصے اور ان کی دموں کو نہ کاٹو۔ پس بیشک اس کی دم مکھیاں اڑانے کے لیے ہے اور اس کا چہرہ اس کا دفاع ہے اور اس کی پیشانی میں خیر باندھ دی گئی ہے۔