(۱۲۹۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْعَطَّارُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : رَأَی سَعْدٌ أَنَّ لَہُ فَضْلاً عَلَی مَنْ دُونِہِ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّمَا یَنْصُرُ اللَّہُ ہَذِہِ الأُمَّۃَ بِضُعَفَائِہِمْ بِصَلاَتِہِمْ وَدَعْوَتِہِمْ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۸۹۶]
(١٢٩٠٤) مصعب بن سعد کہتے ہیں کہ سعد نے دیکھا کہ اس لیے دوسروں پر فضیلت ہے تو انھوں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ان کی مدد کرتا ہے ان کے کمزوروں کی وجہ سے اور ان کی نمازوں اور ان کی دعاؤں کی وجہ سے۔