(۱۲۹۲۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِی عَمَّارٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : مَا شَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مَغْنَمًا إِلاَّ قَسَمَ لِی إِلاَّ خَیْبَرَ فَإِنَّہَا کَانَتْ لأَہْلِ الْحُدَیْبِیَۃِ خَاصَّۃً وَکَانَ أَبُو مُوسَی وَأَبُو ہُرَیْرَۃَ جَائَ ا بَیْنَ الْحُدَیْبِیَۃِ وَبَیْنَ خَیْبَرَ۔ [ضعیف]
(١٢٩٢٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں : میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ عنیمت میں حاضر ہوا تو آپ نے مجھے بھی دیا مگر خیبر کے علاوہ۔ اس لیے کہ وہ خاص اہل حدیبیہ کے لیے تھی اور ابوموسیٰ اور ابوہریرہ خیبر اور حدیبیہ کے درمیان آئے تھے۔