(۱۳۰۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ أَنَّ ثَعْلَبَۃَ بْنَ أَبِی مَالِکٍ الْقُرَظِیَّ أَخْبَرَہُ : أَنَّ قَیْسَ بْنَ سَعْدٍ الأَنْصَارِیَّ وَکَانَ صَاحِبُ لِوَائِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَرَادَ الْحَجَّ فَرَجَّلَ أَحَدَ شِقَّیْ رَأْسِہِ فَقَامَ غُلاَمٌ لَہُ فَقَلَّدَ ہَدْیَہُ فَنَظَرَ قَیْسٌ وَقَدْ رَجَّلَ أَحَدَ شَقَّیْ رَأْسِہِ فَإِذَا ہَدْیُہُ قَدْ قُلِّدَ فَأَہَلَّ بِالْحَجِّ وَلَمْ یُرَجِّلْ شِقَّ رَأْسِہِ الآخَرَ۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی مَرْیَمَ عَنِ اللَّیْثِ مُخْتَصَرًا إِلَی قَوْلِہِ فَرَجَّلَ وَکَانَ قَصْدُہُ مِنَ الْحَدِیثِ ذِکْرَ اللِّوَائِ ۔ [صحیح۔ بخاری]
(١٣٠٥٧) حضرت قیس بن سعد انصاری (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا جھنڈا اٹھانے والے تھے، آپ نے حج کا ارادہ کیا، پس کنگھی کی سر کی ایک جانب۔ ان کا غلام کھڑا ہوا۔ اس نے آپ کی قربانی پیش کی۔ قیس نے دیکھا اور اس نے سر کے ایک جانگ کنگھی کی تھی کہ اس کی قربانی پیش کردی گئی ہے۔ پس اس نے حج کا تلبیہ کہا اور سر کی دوسری جانب کنگھی نہ کی۔