(۱۳۱۰۱) حَدَّثَنَا بِہَذَا النَّسَبِ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ جَدِّہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ فَذَکَرَہُ فَآثَرَہُمْ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی قَبِیلَتِہِ فَلَمَّا کَانَ زَمَنُ الْمَہْدِیِّ أَمَرَ الْمَہْدِیُّ بِبَنِی عَدِیٍّ فَقُدِّمُوا عَلَی سَہْمٍ وَجُمَحَ لِلسَّابِقَۃِ فِیہِمْ وَہِیَ سَابِقَۃُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : اللَّہُمَّ أَعِزَّ الإِسْلاَمَ بِعُمَرَ ۔ [صحیح]
(١٣١٠١) زہری سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے ان کو اس کے قبیلہ پر ترجیح دی، جب وہ مہدی کا زمانہ آیا تو مہدی نے حکم دیا، بنی عدی کو، پس ان کو حصے پر مقدم کیا گیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ ! اسلام کو عزت عطا فرما عمر (رض) کے ذریعے۔