hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13122

.

سنن البيهقي

13122
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۱۱۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ عَنِ الْکِسَائِیِّ قَالَ : الْعِقَالُ صَدَقَۃُ عَامٍ وَعَنِ الأَصْمَعِیِّ قَالَ یُقَالُ بُعِثَ فُلاَنٌ عَلَی عِقَالِ بَنِی فُلاَنٍ إِذَا بُعِثَ عَلَی صَدَقَاتِہِمْ۔ [صحیح]
(١٣١١٧) امام کسائی (رح) فرماتے ہیں : عقال عام صدقہ کو کہتے ہیں۔ اصمعی سے روایت ہے کہ فلاں کو فلاں قبیلے کی عقال لینے کے لیے بھیجا گیا یہ اس وقت ہے جب اسے زکوۃ لینے کے لیے بھیجا گیا۔