hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1317

.

سنن البيهقي

1317
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرَّفَّائُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ مُوسَی بْنِ خَلَفٍ الْعَمِّیُّ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ مُوسَی بْنِ سَلَمَۃَ الْہُذَلِیِّ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّیْنِ قَالَ: ثَلاَثَۃُ أَیَّامٍ وَلَیَالِیہِنَّ لِلْمُسَافِرِ ، وَیَوْمٌ وَلَیْلَۃٌ لِلْمُقِیمِ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(١٣١٨) موسیٰ بن سلمہ ہذلی کہتے ہیں کہ میں نے موزوں پر مسح کے متعلق سیدنا ابن عباس (رض) سے سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں ہیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔