hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13196

.

سنن البيهقي

13196
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۱۹۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ الْہَرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ مُہَاجِرٍ أَبِی الْحَسَنِ قَالَ : أَتَیْتُ أَبَا وَائِلٍ وَأَبَا بُرْدَۃَ بِالزَّکَاۃِ وَہُمَا عَلَی بَیْتِ الْمَالِ فَأَخَذَاہَا ثُمَّ جِئْتُ مَرَّۃً أُخْرَی فَوَجَدْتُ أَبَا وَائِلٍ وَحْدَہُ فَقَالَ : رُدَّہَا فَضَعْہَا مَوَاضِعَہَا قُلْتُ : فَمَا أَصْنَعُ بِنَصِیبِ الْمُؤَلَّفَۃِ قُلُوبُہُمْ؟ قَالَ : رُدَّہُ عَلَی آخَرِینَ۔ [صحیح]
(١٣١٩٠) ابوالحسن فرماتے ہیں کہ میں ابو وائل اور ابوبردہ کے پاس زکوۃ لے کر آیا اور ان دونوں کی ذمہ داری بیت المال پر تھی اور انھوں نے اس مال کو پکڑ لیا۔ پھر میں دوسری مرتبہ جب زکوۃ لے کر آیا تو صرف ابو وائل تھے، انھوں نے کہا کہ اس مال کو لے جاؤ اور اس کو مستحق میں تقسیم کر دو تو میں نے کہا : میں ان لوگوں کے حصے کا کیا کروں جن کو تالیف قلبی کے لیے دیا جاتا تھا ؟ فرمایا : اس کو دوسروں پر لوٹا دو ۔