hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13197

.

سنن البيهقي

13197
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۱۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ : أَنَّ أَبَا مُؤَمَّلٍ أَوَّلَ مُکَاتَبٍ کُوتِبَ فِی الإِسْلاَمِ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : أَعِینُوا أَبَا مُؤَمَّلٍ ۔ فَأُعِینَ مَا أَعْطَی کِتَابَتَہُ وَفَضَلَتْ فَضْلَۃٌ فَاسْتَفْتَی فِیہَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَأَمْرَہُ أَنْ یَجْعَلَہَا فِی سَبِیلِ اللَّہِ۔ [ضعیف]
(١٣١٩١) ابو مؤمل وہ شخص تھے جنہوں نے سب سے پہلے اسلام میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں مکاتبت کی ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ابومؤمل کی مدد کرو، پس میری مدد کی گئی۔ مجھے اتنا مال دیا گیا کہ مکاتبت کے بعد کچھ زائد (بچ) بھی ہوگیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اس کو اللہ کے راستے میں خرچ کر دو ۔