hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13217

.

سنن البيهقي

13217
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۲۱۱) وَحَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاہِدُ أَخْبَرَنَا أَبُو الطَّیِّبِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْدُونَ الذُّہْلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو : أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاَئِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ دَاوُدَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ سَأَلَ وَلَہُ أَرْبَعُونَ دِرْہَمًا فَہُوَ مُلْحِفٌ۔ [نسائی ۳/ ۹۸]
(١٣٢١١) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کے پاس چالیس درہم ہوں اور وہ سوال کرے گویا کہ وہ لوگوں سے چمٹ کر مانگنے والا ہے۔