hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1325

.

سنن البيهقي

1325
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۲۶) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو نَصْرِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْفَضْلِ الْخُزَاعِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو شُعَیْبٍ حَدَّثَنَا عَلِیٌّ یَعْنِی ابْنَ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا شِہَابُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا ذَوَّادُ بْنُ عُلْبَۃَ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ عُفَیْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ رَزِینٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ قَطَنٍ عَنْ عُبَادَۃَ عَنْ أُبَیِّ بْنِ عِمَارَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- صَلَّی فِی بَیْتِہِ، قَالَ فَقُلْتُ: یَارَسُولَ اللَّہِ أَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّیْنِ؟ قَالَ فَقَالَ: ((نَعَمْ))۔ قُلْتُ: یَوْمًا؟ قَالَ: ((وَیَوْمَیْنِ))۔ فَقُلْتُ: وَیَوْمَیْنِ؟ قَالَ : ((وَثَلاَثَۃً))۔ قُلْتُ: وَثَلاَثَۃً یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ: ((نَعَمْ مَا بَدَا لَکَ))۔ قَالَ یَعْقُوبُ: أُبَیُّ بْنُ عُمَارَۃَ الأَنْصَارِیُّ ، وَیُقَالُ ابْنُ عِمَارَۃَ بِکَسْرِ الْعَیْنِ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَقَدْ رَوَاہُ عَمْرُو بْنُ الرَّبِیعِ بْنِ طَارِقٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَیُّوبَ دُونَ ذِکْرِ عُبَادَۃَ بْنِ نُسَیٍّ فِی إِسْنَادِہِ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ قَالَ : ((نَعَمْ وَمَا شِئْتَ))۔ [ضعیف۔ مضطرب أخرجہ ابو داؤد ۱۵۸]
(١٣٢٦) (الف) سیدنا ابی بن عمارہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نی ہمارے گھر نماز پڑھی ۔ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میں بھی موزوں پر مسح کروں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ہاں۔ “ میں نے پوچھا : ایک دن ؟ آپ نے فرمایا :” دو دن۔ “ میں نے کہا ، دو دن ؟ آپ نے فرمایا : تین دن۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول تین د ن ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں جو تیرے لیے آسان ہو۔
(ب) یحییٰ بن ایوب عبادہ بن نسی کا ذکر کیے بغیر اسی سند سے بیان کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ہاں اور جو تو چاہے۔ “