hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13257

.

سنن البيهقي

13257
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۲۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ بَالُوَیْہِ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا أُتِیَ بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْہُ أَہَدِیَّۃٌ ہُوَ أَمْ صَدَقَۃٌ؟ فَإِنْ قِیلَ صَدَقَۃٌ قَالَ لأَصْحَابِہِ : کُلُوا ۔ وَلَمْ یَأْکُلْ وَإِنْ قِیلَ ہَدِیَّۃٌ ضَرَبَ بِیَدِہِ فَأَکَلَ مَعَہُمْ۔ [بخاری ۲۵۷۶۔ مسلم ۱۰۷۷]
(١٣٢٥١) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کوئی کھانا لایا جاتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پوچھے تھے : کیا ہدیہ یا صدقہ ؟ اگر کہا جاتا : صدقہ ہے تو صحابہ کرام (رض) کو فرماتے کہ اسے کھالو اور خودنہ کھاتے اور جب کہا جاتا ہدیہ ہے تو اپنے ہاتھ سے اسے پکڑ لیتے اور ان کے ساتھ کھاتے تھے۔