(۱۳۳۱) قَالَ وَحَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ وَثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِثْلَہُ۔
قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: وَمَا عَلِمْتُ أَحَدًا جَائَ بِہِ إِلاَّ أَسَدُ بْنُ مُوسَی۔
قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ تَابَعَہُ فِی الْحَدِیثِ الْمُسْنَدِ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ الْحَرَّانِیُّ وَلَیْسَ عِنْدَ أَہْلِ الْبَصْرَۃِ عَنْ حَمَّادٍ وَلَیْسَ بِمَشْہُورٍ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔
فَأَمَّا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَالرِّوَایَۃُ عَنْہُ فِی ذَلِکَ مَشْہُورَۃٌ وَذَلِکَ فِیمَا۔ [صحیح]
(١٣٣١) (الف) سیدنا انس (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح نقل فرماتے ہیں۔ (ب) ابن صاعد کہتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق اس حدیث کو اسد بن موسیٰ نے بیان کیا ہے۔ (ج) شیخ کہتے ہیں : اس کی متابعت عبدالغفار بن داؤد حرّانی نے کی ہے اور اہل بصرہ کے ہاں حماد سے۔ لیکن وہ مشہور نہیں۔