(۱۳۲۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غَالِبٍ الْخَوَارِزْمِیُّ الْحَافِظُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبَوُ الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْدَانَ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ الْعَبْدِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : وَجَائَ ہُ رَجُلٌ فَقَالَ لَہُ : یَا أَبَا عُمَارَۃَ أَوَلَّیْتُمْ یَوْمَ حُنَیْنٍ قَالَ : أَمَّا أَنَا فَأَشْہَدُ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ لَمْ یُوَلِّ وَلَکِنْ عَجِلَ سَرَعَانُ الْقَوْمِ وَقَدْ رَشَقَتْہُمْ ہَوَازِنُ وَأَبُو سُفْیَانَ بْنُ الْحَارِثِ آخِذٌ بِرَأْسِ بَغْلَتِہِ الْبَیْضَائِ وَہُوَ یَقُولُ
أَنَا النَّبِیُّ لاَ کَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ سُفْیَانَ۔
(١٣٢٩٤) براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ ایک آدمی ان کے پاس آیا اور کہا : اے ابو عمارہ ! کیا تم حنین والے دن بھاگ آئے تھے ؟ کہا : میں گواہی دیتا ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، بیشک وہ بھاگے نہیں، لیکن لوگوں نے جلدی کی اور انھیں ہو اذن اور ابوسفیان بن حارث نے اپنے تیروں کا نشانہ بنا لیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے سفید خچر کے سر کو پکڑے ہوئے کہہ رہے تھے أَنَا النَّبِیُّ لاَ کَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ
ترجمہ : میں نبی ہوں ، یہ جھوٹی بات نہیں ۔ میں عبدالمطلب کا بیٹا ہوں۔