hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13305

.

سنن البيهقي

13305
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۲۹۹) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ تَعَالَی عَنْہُمَا فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {ادْفَعْ بِالَّتِی ہِیَ أَحْسَنُ} قَالَ : أَمَرَ اللَّہُ سُبْحَانَہُ وَتَعَالَی الْمُؤْمِنِینَ بِالصَّبْرِ عِنْدَ الْغَضَبِ وَالْحِلْمِ عِنْدَ الْجَہْلِ وَالْعَفْوِ عِنْدَ الإِسَائَ ۃِ فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِکَ عَصَمَہُمُ اللَّہُ مِنَ الشَّیْطَانِ وَخَضَعَ لَہُمْ عَدُوُّہُمْ کَأَنَّہُ وَلِیٌّ حَمِیمٌ۔ ذَکَرَ الْبُخَارِیُّ مَتْنَہُ فِی التَّرْجَمَۃِ۔ وَکَأَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا ذَہَبَ إِلَی أَنَّہُ وَإِنْ خَاطَبَ بِہِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَالْمُرَادُ بِہِ ہُوَ وَغَیْرُہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(١٣٢٩٩) ابن عباس (رض) سے { وَلاَ تَسْتَوِی الْحَسَنَۃُ وَلاَ السَّیَِّٔۃُادْفَعْ بِالَّتِیْ ہِیَ اَحْسَنُ } کے بارے میں منقول ہے کہ اللہ پاک نے مومنوں کو حکم دیا ہے کہ غصے کے وقت صبر کریں، جہالت کے وقت بردباری اور برے وقت میں معاف کریں جب وہ یہ کام کرلیں گے تو اللہ تعالیٰ ان کو شیطان سے بچا لے گا اور دشمن کو ذلیل کر دے گا گویا کہ وہ بڑا گرم جوش دوست ہے۔