hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13318

.

سنن البيهقي

13318
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۳۱۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ : قَدْ کُنَّا آلَ مُحَمَّدٍ -ﷺ- یَمُرُّ بِنَا الْہِلاَلُ وَالْہِلاَلُ وَالْہِلاَلُ مَا نُوقِدُ بِنَارٍ لِطَعَامٍ إِلاَّ أَنَّہُ التَّمْرُ وَالْمَائُ إِلاَّ أَنَّہُ حَوْلَنَا أَہْلُ دُورٍ مِنَ الأَنْصَارِ فَیَبْعَثُ أَہْلُ کُلِّ دَارٍ بِغَرِیزَۃِ شَاتِہِمْ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَکَانَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- مِنْ ذَلِکَ اللَّبَنِ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ہِشَامٍ وَغَیْرِہِ عَنْ عُرْوَۃَ۔ [بخاری ۲۵۶۷۔ مسلم ۲۹۷۲]
(١٣٣١٢) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر کئی کئی مہینے گزر جاتے لیکن آپ کے چولہے میں آگ نہ جلتی علاوہ کھجوروں اور پانی کے۔ ہمارے اردگرد انصار کے گھر تھے تو انصار کے لوگ دودھ والی بکری نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف بھیجتے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے دودھ حاصل کرتے تھے۔