hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13319

.

سنن البيهقي

13319
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۳۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ وَتَمِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا ہُدْبَۃُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : کُنَّا نَأْتِی أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَخَبَّازُہُ قَائِمٌ قَالَ کُلُوا فَمَا أَعْلَمُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی رَغِیفًا مُرَقَّقًا حَتَّی لَحِقَ بِاللَّہِ وَلاَ رَأَی شَاۃً سَمِیطًا بِعَیْنِہِ قَطُّ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہُدْبَۃَ بْنِ خَالِدٍ۔ [بخاری ۵۳۸۶۔ مسلم]
(١٣٣١٣) قتادہ فرماتے ہیں کہ ہم انس بن مالک (رض) کے پاس آتے اور روٹیاں پکانے والا کھڑا ہوجاتا، انس فرماتے : کھاؤ میں نہیں جانتا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کسی نے کبھی چپاتی کھاتے ہوئے دیکھا ہو حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ سے جا ملے اور نہ ہی کسی نے بھنی ہوئی بکری کھاتے دیکھا۔