(۱۳۳۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الطَّالَقَانِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ الدَّسْتَوَائِیُّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ یُونُسَ بْنِ أَبِی الْفُرَاتِ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَا أَکَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی مَائِدَۃٍ قَطُّ وَلاَ أَکَلَ خُبْزَ رُقَاقٍ قَطُّ وَلاَ اصْطَبَغَ فِی سُکُرُّجَۃٍ قَطُّ۔ قَالَ فَقِیلَ : یَا أَبَا حَمْزَۃَ فَعَلَی أَیِّ شَیْئٍ کَانُوا یَأْکُلُونَ قَالَ عَلَی السُّفَرِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ وَغَیْرِہِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ ہِشَامٍ۔ [صحیح]
(١٣٣١٤) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دستر خوان پر کبھی بھی کھانا نہیں کھایا اور نہ ہی میدے کی روٹی کھائی ہے۔ پوچھا گیا : اے ابو حمزہ ! کس چیز پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھاتے تھے تو انھوں نے کہا : چٹائی پر۔