hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13325

.

سنن البيهقي

13325
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۳۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَأُعْطِیتُ الْخَزَائِنَ وَخُیِّرَتُ بَیْنَ أَنْ أَبْقَی حَتَّی أَرَی مَا یُفْتَحُ عَلَی أُمَّتِی وَبَیْنَ التَّعْجِیلِ فَاخْتَرْتُ التَّعْجِیلَ۔ [ضعیف]
(١٣٣١٩) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی ہے اور مجھے خزانے دیے گئے ہیں اور مجھے اختیار دیا گیا ہے کہ میں زندہ رہوں اور میں دیکھوں جو میری امت پر کھولا جائے گا اور جلدی کا بھی اختیار دیا گیا، لیکن میں نے جلدی کو پسند کیا۔