(۱۳۳۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ أَخْبَرَنِی یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ بْنِ سَالِمٍ الأَسَدِیُّ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِیَّ یُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : إِنَّ جِبْرِیلَ عَلَیْہِ السَّلاَمُ أَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَخَیَّرَہُ بَیْنَ الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ فَاخْتَارَ الآخِرَۃَ وَلَمْ یُرِدِ الدُّنْیَا۔ [ضعیف]
(١٣٣٢٠) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جبرائیل (علیہ السلام) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دنیا اور آخرت میں اختیار دیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آخرت کو پسند کیا اور دنیا کا ارادہ نہیں کیا۔