hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13345

.

سنن البيهقي

13345
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۳۳۹) وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ وَقَیْسٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ : أَکُنْتَ تُجَالِسُ النَّبِیَّ -ﷺ-؟ قَالَ : نَعَمْ قَالَ کَانَ طَوِیلَ الصَّمْتِ قَلِیلَ الضَّحِکِ وَکَانَ أَصْحَابُہُ رُبَّمَا تَنَاشَدُوا عِنْدَہُ الشِّعْرَ وَالشَّیْئَ مِنْ أُمُورِہِمْ فَیَضْحَکُونَ وَرُبَّمَا تَبَسَّمَ۔ [ضعیف]
(١٣٣٣٩) سماک بن حرب نے جابر بن سمرہ (رض) کو کہا : کیا تم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہو ؟ تو انھوں نے کہا : جی ہاں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بہت لمبی دیر خاموش رہتے، کم ہنستے تھے اور بسا اوقات صحابہ کرام (رض) شعر پڑھتے یا کسی اور چیز کا ذکر کرتے وہ ہنستے تھے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف مسکراتے تھے۔