(۱۳۳۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَکُنْتَ تُجَالِسُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : نَعَمْ کَثِیرًا کَانَ لاَ یَقُومُ مِنْ مُصَلاَّہُ الَّذِی یُصَلِّی فِیہِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَإِذَا طَلَعَتْ قَامَ وَکَانُوا یَتَحَدَّثُونَ فَیَأْخُذُونَ فِی أَمْرِ الْجَاہِلِیَّۃِ فَیَضْحَکُونَ وَیَتَبَسَّمُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ مسلم ۲۳۲۲]
(١٣٣٣٨) سماک بن حرب فرماتے ہیں کہ میں نے جابر بن سمرہ (رض) سے کہا : کیا تم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہو ؟ تو انھوں نے کہا : ہاں، کئی دفعہ، آپ اپنی نماز والی جگہ سے اس وقت تک نہیں اٹھتے تھے، جب تک سورج طلوع نہ ہوجاتا، جب طلوع ہوجاتا کھڑے ہوتے اور وہ کھڑے ہوئے باتیں کرتے اور جاہلیت والے قصے سناتے اور لوگ یعنی صحابہ کرام (رض) ہنستے تھے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف مسکراتے تھے۔