hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13351

.

سنن البيهقي

13351
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۳۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یُؤْتَی بِالرَّجُلِ الْمُتَوَفَّی عَلَیْہِ الدَّیْنُ فَیَسْأَلُ : ہَلْ تَرَکَ لِدَیْنِہِ مِنْ قَضَائٍ ؟ ۔ فَإِنْ حُدِّثَ أَنَّہُ تَرَکَ وَفَائً صَلَّی عَلَیْہِ وَإِلاَّ قَالَ لِلْمُسْلِمِینَ : صَلُّوا عَلَی صَاحِبِکُمْ ۔ فَلَمَّا فَتَحَ اللَّہُ عَلَیْہِ الْفُتُوحَ قَامَ فَقَالَ : أَنَا أَوْلَی بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ فَمَنْ تُوُفِّیَ مِنَ الْمُسْلِمِینَ فَتَرَکَ دَیْنًا فَعَلَیَّ قَضَاؤُہُ وَمَنْ تَرَکَ مَالاً فَہُوَ لِوَرَثَتِہِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ بخاری، مسلم ۱۴۱۹]
(١٣٣٤٥) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس فوت شدہ آدمی جس پر قرض ہوتا لایا جاتا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سوال کرتے : کیا اس کے قرض کی ادائیگی کے لیے کوئی چیز ہے ؟ اگر کہا جاتا کہ موجود ہے تو نماز جنازہ پڑھا دیتے، اس کے علاوہ کہہ دیتے کہ اپنے بھائی پر نماز جنازہ پڑھو، جب فتوحات کا سلسلہ زیادہ ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں مومنوں کا ان کے نفسوں سے زیادہ حق دار ہوں، جو مسلمان فوت ہوجائے اور اس نے قرض چھوڑا ہو تو وہ مجھ پر ہے (یعنی ادائیگی) اور جس نے مال چھوڑا وہ اس کے وارثوں کے لیے ہے۔