(۱۳۳۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ عِصْمَۃَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْمُعَدَّلُ حَدَّثَنَا السَّرِیُّ بْنُ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنِی ابْنُ جُرَیْجٍ فِی قَوْلِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ { لاَ تَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ } قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ فَحَدَّثَنِی عَطَاء ٌ عَنْ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : مَا تُوُفِّیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- حَتَّی أَحَلَّ اللَّہُ لَہُ أَنْ یَتَزَوَّجَ وَإِنَّمَا أُحِلَّ لَہُ مِنَ اللاَّتِی ہَاجَرْنَ مَعَہُ وَذَلِکَ بَیِّنٌ فِی الآیَۃِ۔ [حسن]
(١٣٣٤٩) ابن جریج اللہ تعالیٰ کے ارشاد { لاَ تَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ } کے بارے میں فرماتے ہیں : سیدہ عائشہ (رض) فرماتی تھیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت نہیں ہوئے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے حلال کردیا کہ وہ شادی کریں اور وہ حلال کی گئی جنہوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہجرت کی اور یہ آیات میں واضح ہے۔