hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13382

.

سنن البيهقي

13382
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۳۷۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ جَرِیرٍ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ یَہُودِیَّۃً کَانَتْ تَشْتُمُ النَّبِیَّ -ﷺ- وَتَقَعُ فِیہِ فَخَنَقَہَا رَجُلٌ حَتَّی مَاتَتْ فَأَبْطَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- دَمَہَا۔ [صحیح]
(١٣٣٧٦) ایک یہودیہ جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو گالیاں دیتی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی گستاخی کرتی تھی تو ایک آدمی نے اس کا گلا دبا دیا اور اس کو مار دیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے خون کو رائیگاں قرار دے دیا۔