(۱۳۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ یَعْنِی مُحَمَّدَ بْنَ بَشَّارٍ وَبِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِیُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَبْدِالْمَجِیدِ حَدَّثَنَا الْمُہَاجِرُ بْنُ مَخْلَدٍ أَبُومَخْلَدٍ عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی بَکْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-: أَنَّہُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ وَلَیَالِیَہُنَّ وَلِلْمُقِیمِ یَوْمًا وَلَیْلَۃً إِذَا تَطَہَّرَ فَلَبِسَ خُفَّیْہِ أَنْ یَمْسَحَ عَلَیْہِمَا۔
وَہَکَذَا رَوَاہُ مُسَدَّدٌ وَعَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ وَأَبُو مُوسَی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَالْعَبَّاسُ بْنُ یَزِیدَ عَنْ عَبْدِ الْوَہَّابِ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ الشَّافِعِیُّ عَنْ عَبْدِ الْوَہَّابِ إِلاَّ أَنَّ الرَّبِیعَ شَکَّ فِی قَوْلِہِ: إِذَا تَطَہَّرَ فَلَبِسَ خُفَّیْہِ۔ فَجَعَلَہُ مِنْ قَوْلِ الشَّافِعِیِّ وَہُوَ فِی الْحَدِیثِ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(١٣٤٠) سیدنا عبد الرحمن بن ابوبکرہ اپنیوالد سے اور وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسافر کو تین دن اور تین راتیں رخصت دی اور مقیم کو ایک دن اور ایک رات جب باوضو موزے پہنے ہوں تاکہ ان پر مسح کریں۔ (ب) امام شافعی (رح) نے عبدالوہاب سے نقل کیا ہے، لیکن ربیع نے اس قول میں شک کیا ہے، یعنی جب باوضو موزے پہنے ہوں۔ جب کہ امام شافعی کا قول حدیث کے الفاظ ہی ہیں۔