hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1354

.

سنن البيهقي

1354
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۵۵) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ رَجَائٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: رَأَیْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ ، فَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَیْنِ وَالنَّعْلَیْنِ ثُمَّ صَلَّی۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۹۸۴]
(١٣٥٥) اسماعیل بن رجاء اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا براء بن عازب (رض) کو دیکھا، انھوں نے پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور جرابوں اور جوتیوں پر مسح کیا، پھر نماز پڑھی۔