hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1356

.

سنن البيهقي

1356
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۵۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ عَنْ رَاشِدِ بْنِ نَجِیحٍ قَالَ: رَأَیْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ دَخَلَ الْخَلاَئَ وَعَلَیْہِ جَوْرَبَانِ أَسْفَلَہُمَا جُلُودٌ وَأَعْلاَہُمَا خَزٌّ ، فَمَسَحَ عَلَیْہِمَا۔ [حسن۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۳۶۳۵۷]
(١٣٥٧) راشد بن نجیع فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک (رض) کو بیت الخلاء میں داخل ہوئے دیکھا اور وہ جرابیں پہنے ہوئے تھے، ان کانچلا حصہ چمڑے کا تھا اور اوپر والا حصہ اون کا تھا انھوں نے اس پر مسح کیا۔