hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13625

.

سنن البيهقي

13625
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۶۱۹) قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ النَّفَّاحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قُلْنَا لِشُعْبَۃَ حَدِّثْنَا حَدِیثَ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ : سَلُوا عَنْہَا إِسْرَائِیلَ فَإِنَّہُ أَثْبَتُ فِیہَا مِنِّی۔ [صحیح]
(١٣٦١٩) حجاج کہتے ہیں کہ ہم نے شعبہ سے کہا : ہمیں ابو اسحق کی احادیث بیان کرو تو انھوں نے کہا : اسرائیل سے پوچھو، وہ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔