hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1364

.

سنن البيهقي

1364
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۶۵) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ أَبِی ظَبْیَانَ قَالَ: بَالَ عَلِیٌّ وَہُوَ قَائِمٌ ثُمَّ تَوَضَّأَ ، وَمَسَحَ عَلَی النَّعْلَیْنِ ، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّی الظُّہْرَ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۹۹۸]
(١٣٦٥) ابوظبیان کہتے ہیں کہ سیدنا علی (رض) نے کھڑے ہو کرپیشاب کیا، پھر وضو کیا اور جوتیوں پر مسح کیا پھر (گھر سے) نکلے اور ظہر کی نماز ادا کی۔