(۱۳۷۰۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِیعِ بْنِ طَارِقٍ أَخْبَرَنِی یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی حُسَیْنٍ الْمَکِّیِّ أَنَّہُ أَخْبَرَہُ عَنْ عَدِیِّ بْنِ عَدِیٍّ الْکِنْدِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُرْسِ بْنِ عَمِیرَۃَ الْکِنْدِیِّ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : وَآمِرُوا النِّسَائَ فِی أَنْفُسِہِنَّ فَإِنَّ الثَّیِّبَ تُعْرِبُ عَنْ نَفْسِہَا وَالْبِکْرُ رِضَاہَا صَمْتُہَا۔ [صحیح لغیرہ]
(١٣٧٠٥) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عورتوں سے ان کے نفس کے بارے میں مشورہ کرو۔ بیشک شادی شدہ خود جواب دے گی اپنے نفس کے بارے میں اور کنواری کی رضامندی اس کی خاموشی ہے۔