hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13750

.

سنن البيهقي

13750
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۷۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَکْرَہُ أَنْ یُجْعَلَ عِتْقُ الْمَرْأَۃِ مَہْرَہَا حَتَّی یَفْرِضَ لَہَا صَدَاقًا۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَعَلَی ہَذَا یَدُلُّ حَدِیثُ أَبِی مُوسَی بِرِوَایَۃِ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَیَّاشٍ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح]
(١٣٧٤٤) نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) عورت کی آزادی کو اس کا حق مہر مقرر کردینے کو ناپسند فرماتے تھے یہاں تک کہ اس کا مہر مقرر کردیا جائے۔
شیخ فرماتے ہیں : ابو موسیٰ جو ابی بکر بن عیاش سے نقل فرماتے ہیں وہ حدیث اسی پر دلالت کرتی ہے۔