(۱۳۸۱۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِیُّ وَہُوَ أَبُو الطَّاہِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ وَقَالَ فِی آخِرِہِ قَالَ یُونُسُ وَقَالَ رَبِیعَۃُ فِی قَوْلِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ { وَإِنْ خِفْتُمْ أَنْ لاَ تُقْسِطُوا فِی الْیَتَامَی } قَالَ یَقُولُ : اتْرُکُوہُنَّ إِنْ خِفْتُمْ فَقَدْ أَحْلَلْتُ لَکُمْ أَرْبَعًا۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٣٨١٢) ربیعہ اللہ کے اس قول : { وَ اِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِی الْیَتٰمٰی } [النساء ٣] ” اگر تمہیں خوف ہو کہ تم یتیم بچیوں کے بارے میں انصاف نہ کرسکو گے۔ “ فرماتے ہیں کہ تم ان کو چھوڑ دو ، اگر تمہیں بےانصافی کا خوف ہے، میں نے تمہارے لیے چار بیویاں حلال ٹھہرائی ہیں۔