hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1385

.

سنن البيهقي

1385
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَئِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ: لَوْ کَانَ الدِّینُ بِالرَّأْیِ لَکَانَ أَسْفَلُ الْخُفِّ أَوْلَی بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلاَہُ ، وَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَمْسَحُ عَلَی ظَاہِرِ خُفَّیْہِ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۶۲]
(١٣٨٦) سیدنا علی (رض) سے روایت ہے کہ اگر دین رائے سے ہوتا تو مسح موزے کے اوپر کی بجائے نیچے زیادہ مناسب ہوتا، جب کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) موزوں کے اوپر والے حصے پر مسح کیا کرتے تھے۔