hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1386

.

سنن البيهقي

1386
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ السَّقَطِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ زِیَادٍ أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ قَالَ قَالَ عَلِیٌّ: لَوْ کَانَ دِینُ اللَّہِ بِالرَّأْیِ لَکَانَ بَاطِنُ الْخُفِّ أَحَقَّ بِالْمَسْحِ مَنْ أَعْلاَہُ ، وَلَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَمْسَحُ ہَکَذَا بِأَصَابِعِہِ۔ [صحیح]
(١٣٨٧) سیدنا علی (رض) سے روایت ہے کہ اگر دین رائے سے ہوتا تو موزے پر مسح اوپر کے بجائے نیچے زیادہ مناسب ہوتا، جب کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح انگلیوں سے مسح کرتے تھے (یعنی عملاً کرکے دکھلایا) ۔