(۱۳۸۶۰) قَالَ وَأَخْبَرَنَا الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ بْنُ عَبِیدَۃَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ : أَنَّ امْرَأَۃً کَانَتْ تُسَمَّی أُمَّ مَہْزُولٍ وَأَنَّہَا کَانَتْ تَتَزَوَّجُ الرَّجُلَ عَلَی أَنْ یَأْذَنَ لَہَا فِی السِّفَاحِ وَتَکْفِیہِ النَّفَقَۃَ فَاسْتَأْذَنَ بَعْضُہُمُ النَّبِیَّ -ﷺ- أَنْ یَتَزَوَّجَہَا قَالَ فَقَرأَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ہَذِہِ الآیَۃَ إِلَی آخِرِہَا۔
(صحیح لغیرہ۔ تقدم قبلہ]
(١٣٨٦٠) معتمر اپنی سند سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک عورت ام مہزول تھی، وہ کسی شخص سے شادی کرتی تو اس شرط پر کہ وہ اس کو زنا کی اجازت دے۔ وہ اس شخص کا خرچہ بھی اٹھائے گی تو بعض نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نکاح کی اجازت طلب کی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔