(۱۳۸۶۶) أَخْبَرَنَاہُ الإِمَامُ أَبُو الْفَتْحِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ فِرَاسٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الدَّیْبُلِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ شُبْرُمَۃَ عَنْ عِکْرِمَۃَ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {الزَّانِی لاَ یَنْکِحُ إِلاَّ زَانِیَۃً أَوْ مُشْرِکَۃً} قَالَ لاَ یَزْنِی إِلاَّ بِزَانِیَۃٍ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَقَدْ رُوِیَ ہَذَا الْمَعْنَی مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ۔ [صحیح]
(١٣٨٦٦) حضرت عکرمہ اللہ کے اس فرمان کے بارے میں فرماتے ہیں : { الزَّانِی لاَ یَنکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً اَوْ مُشْرِکَۃً } کہ زانی مرد زانیہ عورت سے ہی زنا کرتا ہے۔
شیخ (رح) فرماتے ہیں کہ اس کے ہم معنیٰ حدیث دوسری سند سے ابن عباس (رض) سے بھی منقول ہے۔