(۱۳۸۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : زَیْدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَلَوِیُّ وَعَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ النَّجَّارِ الْمُقْرِئُ بِالْکُوفَۃِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {إِنَّہُ کَانَ لِلأَوَّابِینَ غَفُورًا} قَالَ یُذْنِبُ ثُمَّ یَتُوبُ ثُمَّ یُذْنِبُ ثُمَّ یَتُوبُ قَالَ وَسَمِعْتُہُ یَقُولُ {الزَّانِیَۃُ لاَ یَنْکِحُہَا إِلاَّ زَانٍ أَوْ مُشْرِکٌ} قَالَ : نَسَخَتْہَا {وَأَنْکِحُوا الأَیَامَی مِنْکُمْ وَالصَّالِحِینَ مِنْ عِبَادِکُمْ وَإِمَائِکُمْ}۔ [صحیح]
(١٣٨٦٩) یحییٰ بن سعید حضرت سعید بن مسیب سے نقل فرماتے ہیں کہ اللہ کا ارشاد ہے : { فَاِنَّہٗ کَانَ لِلْاَوَّابِیْنَ غَفُوْرًا } (الاسراء : ٢٥) ” بیشک وہ توبہ کرنے والوں کو معاف کرنے والا ہے۔ “ فرماتے ہیں کہ بندہ گناہ کرتا ہے پھر توبہ کرتا ہے پھر گناہ کرتا ہے پھر توبہ کرتا ہے، میں نے ان سے سنا فرما رہے تھے : { الزَّانِی لاَ یَنکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً اَوْ مُشْرِکَۃً } کہ اس کو اس آیت نے منسوخ کردیا { وَاَنکِحُوْا الْاَیَامَی مِنْکُمْ وَالصَّالِحِیْنَ مِنْ عِبَادِکُمْ وَاِمَائِکُمْ } [النور ٢٤] ” اور تم نکاح کرو بیوہ عورتوں اور نیک غلاموں اور لونڈیوں کے۔ “