hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13880

.

سنن البيهقي

13880
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ أَبُو یَعْلَی التَّوْزِیُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّ رَجُلاً جَائَ ہُ فَقَالَ إِنَّ لِی امْرَأَۃً لاَ تَمْنَعُ یَدَ لاَمِسٍ قَالَ : فَارِقْہَا ۔قَالَ : إِنِّی لاَ أَصْبِرُ عَنْہَا قَالَ : فَاسْتَمْتِعْ بِہَا ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی الْوَزِیرِ عَنْ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ۔ [منکر۔ تقدم قبلہ]
(١٣٨٧٤) حضرت جابر (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے آکر کہا کہ میری عورت چھونے والے کے ہاتھ کو نہیں روکتی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جدا کر دو ۔ کہنے لگا : اس کے بغیر صبر نہ کرسکوں گا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس سے فائدہ اٹھاؤ۔